جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

خیبرپختونخوا میں ضمنی انتخابات،،صوبائی اسمبلی کی 9اورقومی اسمبلی1نشست کے لیے اتنے زیادہ امیدوار میدان میں آگئے کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 1  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی) خیبرپختونخوا میں ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات جمع کرانے کاسلسلہ مکمل ہوگیا ہے، صوبائی اسمبلی کی 9اورقومی اسمبلی1نشست کے لیے 158امیدواروں نے کاغزات جمع کرادیئے ہیں۔قومی اسمبلی نشست این اے 35بنوں پر12مرد اور 2خواتین امیدواروں نے کاغذات جمع کئے ۔پی کے 3سوات پر23امیدوار،پی کے 7 سوات پر 17امیدوار مدمقابل ہونگے۔

پی کے 44صوابی پر 14امیدوارونے کاغذات جمع کرائے۔پی کے 53مردان پر 27امیدواروں نے کاغزات جمع کرائے ۔پی کے 61نوشہرہ 12،پی کے 64نوشہرہ 8امیدواروں نے کاغزات جمع کرائے۔پی کے 78پشاور پر 18مرد اور 1 خاتون نے کاغزات جمع کرائے ۔پی کے 97ڈی آئی خان پر 9 جبکہ پی کے 99ڈی آئی خان پر 15امیدواروں نے کاغذات جمع کرائے ہیں۔



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…