پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

لندن میں ’’اکیلا ترین‘‘، تعلیم کیلئے برطانیہ میں مقیم جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین اپنے والد سے ناراض، وہ بیٹے کی کون سی اہم بات نظرانداز کرکے صدارتی انتخاب کیلئے پاکستان پہنچے؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 1  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما اور سابق سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین نے لندن بزنس سکول سے اپنی ماسٹرز کی تعلیم مکمل کر لی ہے، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر علی ترین نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ دو سال کی پڑھائی، امتحانات اور آکسفورڈ کے لیے ماہانہ فلائٹس کے بعد بالآخر میرا ماسٹرز مکمل ہوگیا۔ لگتا ہے کہ اب میری زوجہ کو ضرور خوشی ہوگی (کیونکہ میں زندگی میں بہت سے کام

اسی کے لیے کرتا ہوں)۔ اب نئے پاکستان واپسی کا وقت ہے تاکہ کچھ کام کیا جا سکے۔ جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین نے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ بزنس سکول سے گریجویشن کرنے پر اپنے والد جہانگیر ترین کو بہت یاد کر رہا ہوں، وہ میرے کانووکیشن میں شرکت کے لیے انگلینڈ آ رہے تھے لیکن انہیں صدارتی الیکشن کے لیے واپس بلالیا گیا۔ انہوں نے اپنی تصویر کے ساتھ ’’اکیلا ترین‘‘ کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا اور لکھا نیا پاکستان 1، بیٹا 0۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…