پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ہالینڈ کے ریلوے اسٹیشن سے چاقو بردار حملہ آور گرفتار،حملہ آور کا تعلق پاکستان نہیں بلکہ کس اہم اسلامی ملک سے ہے؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 1  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایمسٹر ڈیم(این این آئی)ہالینڈ میں پولیس نے ریلوے اسٹیشن پر دو افراد کو زخمی کرنے والے چاقو بردار افغان نژاد شخص کو گرفتار کرلیا۔عالمی میڈیا کے مطابق ایمسٹرڈیم کے مرکزی ریلوے اسٹیشن میں ایک چاقو بردار شخص نے مسافروں پر چاقو کے وار کیے جس کے نتیجے میں دو مسافر شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس نے ٹانگ پر گولی مار

کر حملہ آور کو قابو کیا اور ملزم کو حراست میں لے کر تفتیشی مرکز منتقل کردیا گیا۔پولیس نے دعویٰ کیا کہ 19 سالہ حملہ آور کا تعلق افغانستان سے ہے۔ ملزم سے تفتیش کا عمل جاری ہے اور شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کا اعلان کرنے والے سیاست دان گیرٹ ولڈرز پر حملے کی نیت سے ایمسٹرڈیم پہنچا تھا۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…