جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

تبدیلی آگئی،ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کی خاتون اہلکار کارقص ،ویڈیو سوشل میڈیا پر وایرل ہوگئی،اعلیٰ حکام کا فوری نوٹس دھماکہ خیز احکامات جاری

datetime 1  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور (این این آئی)تبدیلی آگئی،ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کی خاتون اہلکار کارقص ،ویڈیو سوشل میڈیا پر وایرل ہوگئی،اعلیٰ حکام کا فوری نوٹس دھماکہ خیز احکامات جاری، ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کی خاتون اہلکار کو گانے پر رقص کرتے ہوئے ویڈیو انٹرنیٹ پر اپ لوڈ کرنا مہنگا پڑگیا۔تفصیلات کے مطابق ایئرپورٹ سکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کی ایک خاتون اہلکارکی

ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوئی ہے جس میں سیالکوٹ ایئرپورٹ پرتعینات خاتون اہلکار گانے پر اپنی ویڈیو بنارہی ہے۔ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہونے کے بعد اے ایس ایف نے اس کا نوٹس لے لیا اور خاتون اہلکار کے خلاف تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔اے ایس ایف نے ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد اے ایس ایف نے ملازمین کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی لگا دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…