جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

ن لیگ میں فارورڈ بلاک بن گیا، اہم رہنماؤں نے بغاوت کر دی، نئے گروپ میں ن لیگ کے زعیم قادری سمیت اور کون کون شامل ہیں؟ دھماکہ خیز انکشافات

datetime 1  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) میں فارورڈ بلاک بن گیا، ن لیگ کے ناراض رہنما زعیم قادری نے ن لیگ میں الگ گروپ بنانے کا اعلان کر دیا ہے، زعیم قادری نے انٹرویو کے دوران انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ بہت سے لوگوں سے رابطہ ہے چند روز میں نام سامنے آ جائے گا، الگ گروپ میں منتخب نمائندے، ٹکٹ ہولڈر اور تنظیمی صدر شامل ہوں گے، انہوں نے دوران انٹرویو کہا کہ یہ سب وہ لوگ ہیں جو ن لیگ میں موروثی سیاست کے خلاف ہیں، انہوں نے کہا کہ ق لیگ نے فارورڈ بلاک بنایا توہم انہیں منع کیا

کرتے تھے، زعیم قادری نے کہا کہ میں کوشش کر رہا ہوں اور کامیابی بھی حاصل ہو رہی ہے۔ دوسری طرف مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والی رکن عظمیٰ قادری کو شوکاز نوٹس دیتے ہوئے رکنیت سے استعفیٰ طلب کر لیا ہے، ٹی وی رپورٹ کے مطابق شہباز شریف کی طرف سے سابق صوبائی وزیر زعیم قادری کی اہلیہ عظمیٰ قادری کو جاری کیے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ عظمیٰ قادری سے پارٹی پالیسی پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے استعفی طلب کیا گیا ہے۔



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…