جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

حجامہ سنت طریقہ علاج کے ذریعے 200سے زائد بیماریوں کا کامیابی کیساتھ علاج ،جانتے ہیں یہ کس ملک کا قومی طریقہ علاج بھی ہے؟

datetime 1  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی)حجامہ سنّت طریقہ علاج ہے جس کے ذریعے 200سے زائد بیماریوں کا علاج بڑی کامیابی سے کیا جا رہا ہے حجامہ ہمسایہ ملک چین کا قومی طریقہ علاج بھی ہے ، حجامہ میں عطائیت نہیں ہو سکتی، حجامہ کرنے والے معالج کو اناٹومی و فزیالوجی کا علم ہونا بہت ضروری ہے کیونکہ جسم کے بعض مقامات پر نروز جلد کی سطح کے بالکل قریب آ جاتے ہیں جن کو کٹ لگنے سے ساری عمر کی معذوری ہو جاتی ہے ۔ان خیالات کا اظہار میڈیکل حجامہ تھراپسٹ ڈاکٹر بلال احمد

گولڈ میڈلسٹ نے پناسیہ ہیلتھ کئیر سسٹم اینڈ ریسرچ سنٹر لاہورکے زیر اہتمام حجامہ کی افادیت کے حوالے سے منعقدہ مجلس مذاکرہ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا اس موقع پر ڈاکٹر محمد افضل میؤ اور حاجی محمد انور بھی موجود تھے انہوں نے بتایا کہ حجامہ سنّت طریقہ علاج سے بلڈ پریشر ، ٹینشن ، جوڑوں اور پٹھوں کا درد ، ہڈیوں کا درد ، گھٹنوں کا درد ، سر درد ، مائیگرین ، معدہ کی بیماریوں   جیسے موذی او ر خطر ناک امراض میں مبتلا ہزاروں مریض اس مبارک طریقہ علاج شفاء یاب ہو چکے ہیں



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…