پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

’’1965ء کی جنگ میں ایم ایم عالم اور دوسرا اب آپکے جہاز کا چرچہ ہے‘‘ صحافی کے سوال پر آگے سے جہانگیر ترین کا حیرت انگیز جواب

datetime 1  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)چوہدری برادران کی رہائشگاہ پر منعقدہ پریس کانفرنس میں بھی ہیلی کاپٹر اور اس کے کرائے کا تذکرہ ہوا ۔ صدارتی امیدوار عارف علوی نے مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور قائمقام گورنر چوہدری پرویز الٰہی سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کی ۔اس موقع پر جہانگیر خان ترین ،چوہدری سرور، اسحاق خاکوانی، خسرو بختیار سمیت پی ٹی آئی اور

(ق) لیگ کے دیگر رہنما بھی موجود تھے ۔ اس موقع پر ایک صحافی نے جہانگیر ترین سے سوال کیا کہ 1965ء کی جنگ میں ایم ایم عالم اور دوسرا اب آپ کے جہاز کا چرچہ ہے ۔ آپ بتائیں اس کا کرایہ کتنا پڑتا ہے جس پر جہانگیر ترین نے برجستہ جواب دیتے ہوئے کہا کہ میرا اپناجہاز ہے کبھی کرائے پر لیا نہیں اس لئے مجھے اس کا علم بھی نہیں جس پر تمام شرکاء نے بھرپور قہقہہ لگایا ۔



کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…