پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

پاکستانی حکومت اتنی جلدی اپنی فتح کا دعویٰ نہ کرے، میں نے ابھی ہار نہیں مانی۔۔گستاخ رسول نے ایک اور سنگین دھمکی دے ڈالی

datetime 1  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی حکومت  اتنی جلدی اپنی فتح کا دعویٰ نہ کرے، میں نے ابھی ہار نہیں مانی۔ میں دیگر طریقوں سے آپ کی بربریت کو بے نقاب کروں گا۔گستاخ رسول گیرٹ وائلڈرز نے مسلمانوں کو مزید دھمکی دے دی ۔تفصیلات کے مطابق دو روز قبل گستاخ رسول گیرٹ وائلڈرز قتل کی دھمکیوں کے باعث مقابلہ منسوخ کرنے پر مجبور ہوا تھا، حکومت پاکستان کی کامیاب اور موثر سفارت کاری نے بھی

مقابلے کومنسوخ کروانے میں اہم ترین کردار ادا کیا۔ لیکن اب گستاخ رسول گیرٹ وائلڈرز نے ٹوئٹ کے ذریعے پاکستان کو دھمکی دی ہے کہ پاکستانی حکومت اتنی جلدی اپنی فتح کا دعوے نہ کرے ۔میں نے ابھی ہار نہیں مانی۔میں دوسرے طریقوں سے آپکی بربریت کو بے نقاب کروں گا۔واضح رہے حکومت پاکستان کی جانب سے اس معاملے کو اقوام متحدہ میں اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا تھا اور اس حوالے سے تیاریاں کی جارہی تھیں۔



کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…