پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

عمران خان کی پہلے دس دن کی کارکردگی کیسی رہی؟ سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز بھی خوش، ایسا ردعمل سامنے آ گیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

datetime 31  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کی حکومت کے پہلے دن کی کارکردگی پر اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم میاں محمد نواز اور ان کی صاحبزادی مریم نواز نے اطمینان کا اظہار کیا ہے، معروف صحافی اعزاز سید نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ اڈیالہ جیل میں نواز شریف اور مریم نواز کا

پی ٹی آئی حکومت کے پہلے دس دن کی کارکردگی پر اظہار اطمینان، اپوزیشن کے 100 روزہ اہداف ایک ماہ سے بھی کم عرصے میں مکمل ہونے کی توقع۔ واضح رہے کہ تحریک انصاف کو حکومت سنبھالے ہوئے دس دن سے زیادہ ہو چکے ہیں، ان دس دنوں میں وفاقی کابینہ نے اہم فیصلے بھی کیے۔ ان اہم فیصلوں میں وزراء کی غیر ملکی علاج کی سہولت ختم کی گئی، سرکاری رہائش گاہوں سے متعلق کمیٹی بنائی گئی، اس کے علاوہ وزیراعظم ہاؤس کی لگژری، پرتعیش اور قیمتی گاڑیوں کی نیلامی کی منظوری دی گئی، اہلیت کے مطابق ملازمین کے تبادلوں کا فیصلہ کیا گیا۔ اس کے علاوہ تحریک انصاف کی حکومت نے پی ٹی وی سے سینسر شپ کا خاتمہ کر دیا ہے اب وہ خبریں دینے میں آزاد ہیں، اس کے علاوہ اقوام متحدہ کے اجلاس میں وزیراعظم کی جگہ وزیر خارجہ جائیں گے۔ ان معاملات کے علاوہ کچھ ایسے معاملات بھی سامنے آئے ہیں جن کی وجہ سے تحریک انصاف کی حکومت کو شدید تنقید کا سامنا ہے۔ تحریک انصاف کی حکومت کے پہلے دن کی کارکردگی پر اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم میاں محمد نواز اور ان کی صاحبزادی مریم نواز نے اطمینان کا اظہار کیا ہے، معروف صحافی اعزاز سید نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ اڈیالہ جیل میں نواز شریف اور مریم نواز کا پی ٹی آئی حکومت کے پہلے دس دن کی کارکردگی پر اظہار اطمینان



کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…