پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

خام تیل کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،قیمتوں میں بڑا اضافہ

datetime 31  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)خام تیل کی قیمت ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر 70 ڈالر فی بیرل کو عبور کرگئی۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے شروع ہوگیا، خام تیل کی قیمت ایک ماہ کی بلند ترین سطح 70 ڈالر فی بیرل کو عبور کرگئی۔اعداد و شمار کے مطابق اس وقت خام تیل کی قیمت میں 1 فیصد کا مزید اضافہ ہوچکا ہے، خام تیل کی قیمت میں اضافے کی وجہ امریکا کی جانب سے

ایران پر نئی پابندیاں عائد کیے جانے کا خدشہ ہے۔عالمی منڈی میں سپلائی میں کٹوتی کے خدشات سے خام تیل کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں، معاشی تجزیہ کاروں کے مطابق اگر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری رہا تو مستقبل میں پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیتموں میں اضافے شروع ہوجائے گا جس سے مہنگائی بھی بڑھے گی۔



کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…