جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارت کی ٹاپ ہیروئن کی پاکستان میں موجودگی کا انکشاف یہ اداکارہ کون ہے اور اسوقت کس شہر میں موجودہے؟جان کر دنگ رہ جائینگے

datetime 31  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ کی معروف ہیروئن و اداکارہ جوہی چاولہ کی پاکستان میں موجودگی کا انکشاف ۔ نجی  ٹی وی رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ کی معروف ہیروئن و اداکارہ جوہی چاولہ کی پاکستان میں موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ جوہی چاولہ پاکستان کے شہر کراچی میں موجود ہیں۔

ان کی پاکستان میں موجودگی کا انکشاف اس وقت ہوا جب انہوں نے اپنے ٹویٹر پیغام کے ذریعے پیغام دیا کہ وہ اس وقت اپنے چند دوستوں کے ہمراہ کراچی بوٹ کلب لنچ کیلئے جا رہی ہیں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی جوہی چاولہ پاکستان کا دورہ کر چکی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…