جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

میری آمدورفت کے دوران اب سیکورٹی اس طرح کی ہونی چاہئے اور کتنی تعداد میں سیکورٹی اہلکار راستے میں تعینات کئے جائیں؟وزیراعظم عمران خان نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 31  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی)میری آمدورفت کے دوران اب سیکورٹی اس طرح کی ہونی چاہئے اور کتنی تعداد میں سیکورٹی اہلکار راستے میں تعینات کئے جائیں؟وزیراعظم عمران خان نے بڑا حکم جاری کردیا، وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میری آمدورفت کے دوران ٹریفک کو نہ روکا جائے،عوام کو میری وجہ سے کوئی تکلیف نہیں ہونی چاہیے، میرے غیر ضروری سیکیورٹی اخراجات کو

کم کیا جائے۔جمعرات کو اپنے ایک بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میں کہیں بھی آتا جاتا ہوں تو اس دوران ٹریفک کو نہ روکا جائے اور سینکڑوں کی تعداد میں پولیس اہلکار تعینات کرنے کی بھی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو میری وجہ سے کسی قسم کی تکلیف کا سامنا نہیں ہونا چاہیے، میرے غیر ضروری سیکیورٹی اخراجات کو کم کیا جائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…