منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

فیاض الحسن چوہان کی متنازعہ گفتگو، فواد چوہدری نے پارٹی کے موقف کا باضابطہ اعلان کردیا

datetime 31  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم اورآرمی چیف میں ملاقات مثبت رہی،وزیر اعظم کو دہشت گردی خلاف جنگ سے متعلق بریفنگ دی گئی،اس بار حکومت اور فوج ایک پیج پر ہے اور کتاب بھی ایک ہے،موجودہ حکومت کی تمام پالیسیوں پراداروں کی رائے شامل ہوگی،عمران خان جو بھی کریں گے وہ پاکستان کے لیے ہوگا۔ وہ جمعرات کو نجی ٹی وی سے گفتگو کر رہے تھے ۔ فواد چوہدری نے کہا کہ

امریکی وزیرخارجہ آرہے ہیں دیکھتے ہیں وہ کتنی کلیئرسوچ کے ساتھ آرہے ہیں،امریکہ خود الجھن کا شکار ہے کہ وہ افغانستان سے نکلنا یا موجود رہنا چاہتا ہے۔صوبائی وزیر اطلاعات فیاض چوہان سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ فیاض چوہان کی باتیں پارٹی کا موقف نہیں، ان کو پارٹی کی طرف سے پیغام دے دیا گیا ہے ،ان کو ایسی بات نہیں کرنی چاہیے تھی،فیاض چوہان دل کے بہت اچھے ہیں امید ہے کارکردگی بھی دکھائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…