منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

امریکہ نے عمران،پومپیو ٹیلی فونک گفتگو کا ٹرانسکرپٹ پاکستان کے حوالے کردیا،دونوں رہنماؤں میں کیا باتیں ہوئی تھیں؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 30  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن/اسلام آباد(این این آئی) امریکی اخبار نے سفارتی ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ ٹرانسکرپٹ میں وہی درج ہے جو دونوں اعلیٰ عہدے داروں کے درمیان کیا بات ہوئی تھی۔ذرائع نے بتایا کہ امریکہ محکمہ خارجہ کے بیان میں کہا گیا تھا کہ امریکی وزیرخارجہ پومپیو نے پاکستان میں کام کرنے والے تمام دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کی اہمیت  کا معاملہ اٹھایا تھا اور افغانستان کے امن عمل میں پاکستان کے اہم کردار کا ذکر کیا تھا۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ امریکہ نے اپنے ٹرانسکرپٹ کے ساتھ کسی طرح کا تبصرہ شامل نہیں کیا۔ادھردفترخارجہ کے ایک سنیئرعہدیدارنے کہاکہ پاکستان نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اب اس معاملے پر مزید بات چیت نہیں کریں گے اور 5 ستمبر کوامریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو کے دورہ پاکستان کے دوران ہی اس پر بات چیت ہوگی،عہدے دار کا کہنا تھا کہ مزید غلط فہمیاں پیدا نہیں کرنی چاہئیں کیونکہ اس مسئلے کو اٹھانے سے مزید غلط فہمیاں جنم لے سکتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…