جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے صدارت کیلئے نامزد امیدوار عارف علوی نے عمران خان کے سادگی کے دعوؤں کو ہوا میں اُڑا دیا، وزیراعلیٰ ہاؤس میں کیا کچھ ہوتا رہا؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 30  اگست‬‮  2018 |

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کیے گئے سادگی کے دعوؤں کو تحریک انصاف کے صدارت کیلئے نامزد امیدوار عارف علوی نے ہوا میں اڑا دیا، نامزد صدر عارف علوی کی جانب سے پرتکلف ظہرانہ، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق پروٹوکول کے ساتھ سادگی کے دعوے بھی دھرے رہ گئے، وزیراعظم عمران خان کی جانب سے خرچے کم سے کم کرنے کا کہا گیا تھا اس کے لیے وزیراعلیٰ ہاؤسز

میں خرچوں پر پابندی کا اعلان کیا تھا لیکن پشاور وزیراعلیٰ ہاؤس میں جب صدارت کے لیے نامزد امیدوار یہاں آئے تو خیبرپختونخوا کے ممبر قومی اسمبلی، سینیٹرز اور صوبائی اسمبلی کے تمام اراکین کو یہاں مدعو کیا گیا، اس طرح اس ظہرانے میں 150 کے قریب افراد نے شرکت کی اور اس ظہرانہ میں ہر قسم کے کھانے پیش کیے گئے حتیٰ کہ سویٹ ڈش بھی ظہرانے میں شامل تھی۔ اس طرح خرچے کم کرنے کے دعوؤں کو ہوا میں اڑا دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…