جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

نیب نے مسلم لیگ (ن) کے اہم رہنما کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے

datetime 29  اگست‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی)تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے حافظ نعمان کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواستگزار حافظ میاں محمد نعمان عدالت میں پیش ہوئے تاہم ان کے وکیل اسد منظور بٹ ایڈووکیٹ شہر میں موجود نہ ہونے کے باعث پیش نہ ہوسکے۔ نیب نے حافظ نعمان کی وارنٹ کے حوالے سے رپورٹ عدالت میں پیش کی، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نیب تحقیقات میں حافظ میاں نعمان اپنی

بے گناہی ثابت نہیں کرسکے، حافظ نعمان بطور سی او لاہور پارکنگ کمپنی میں باضابطگی کے ذمہ دار ہیں۔ اس لیے حافظ نعمان کو گرفتار کرنا چاہتے ہیں۔رپورٹ میں عدالت سے استدعا کی گئی کہ حافظ نعمان کی عبوری ضمانت خارج کی جائے، عدالت نے نیب کی استدعا منظور کرتے ہوئے حافظ نعمان کی عبوری ضمانت خارج کردی ۔واضح رہے کہ حافظ میاں نعمان کا شمار مسلم لیگی رہنما حمزہ شہباز شریف کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…