جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

اہم سیاسی شخصیت کے جواں سالہ بیٹے کی بوری بند نعش برآمد ،گھر میں کہرام مچ گیا، جانتے ہیں شناخت کیسے ممکن ہوئی؟

datetime 29  اگست‬‮  2018 |

مانسہرہ(سی پی پی )مانسہرہ میں نامعلوم افراد نے بٹگرام سے سابق امیدوار صوبائی اسمبلی سردار ملک جان کے جواں سالہ بیٹے کو قتل کرنے کے بعد نعش بوری میں ڈال کر ویرانے میں پھینک دی، متوفی کی نعش کی شناخت موبائل سم کے ذریعہ سے ہوئی، پولیس نے نامعلوم قاتلوں کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ کلگان موڑ کے قریب ویرانے میں بوری بند مسخ شدہ نعش پڑی ہے جس پر پولیس اہلکار موقع پر پہنچ گئے جہاں سے بوری بند نعش جو مسخ شدہ حالت میں تھی، کو نکالا گیا تاہم متوفی کی جیپ سے ملنے والے موبائل میں پڑی سم کی مدد سے متوفی کی شناخت سردار آصف جان ولد سردار ملک جان کے طور پر ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…