جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

مولانا فضل الرحمان کیخلاف غداری کامقدمہ ،عدالت نے بڑا فیصلہ سنادیا

datetime 29  اگست‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی)لاہور ہائیکورٹ نے جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست کی سماعت کے دوران ایس ایچ او ماڈل ٹاؤن کی مہلت دینے کی استدعا منظور کر لی اور دوبارہ نوٹس جاری کرتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست کی سماعت ہوئی۔

درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کے رو برو موقف اختیار کیا کہ مولانافضل الرحمان نے الیکشن کمیشن آفس کے باہراشتعال انگیزتقریرکی،عدالت مولانافضل الرحمان کیخلاف غداری کامقدمہ درج کرنے کاحکم دے۔ایس ایچ اوماڈل ٹاؤن نے رپورٹ جمع کرانے کیلئے مہلت مانگ لی ،عدالت نے ایس ایچ اوماڈل ٹاؤن کی استدعا منظور کر لی اوردوبارہ نوٹس جاری کرتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…