بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

فضل الرحمان کی سیا ست دفن ہو چکی ،پا کستان بننے کے لیے وہ بے تا بی سے گھر گھر جا کر بھیک ما نگنے کے لیے بھی تیار ہیں ،اہم سیاسی شخصیت نے سنگین دعوے کردیئے

datetime 28  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (آئی این پی ) سابق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ایم این اے راجہ ریاض احمد خان نے کہا ہے کہ فضل الرحمان کی سیاست دفن ہو چکی ہے وہ کسی بھی طرح حکو مت کا حصہ بننا چا ہتے ہیں صدر پا کستان بننے کے لیے وہ بے تا بی سے گھر گھر جا کر بھیک ما نگنے کے لیے بھی تیار ہیں مگر انکا صدر بننے کا خواب انکی زندگی میں کبھی پورا نہیں ہو گا وہ ا سمبلی میں آنے کا خواب دیکھیں وہ گز شتہ روز یہاں میڈ یا سے گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان کی تا ریخ میں بہترین ٹیم

کا انتخاب کیا جو پاکستان کو بلندیوں کی طرف لیکر جا ئے گی بہت جلد ملک سے کرپشن کا خا تمہ ہو گا اور ملک کی لوٹی ہو ئی دو لت واپس آئے گی انہوں نے کہا نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار پی ٹی آئی کے نامزد صدر کا مقا بلہ نہیں کر سکتے مولانا فضل الرحمانک کومیرا مشورہ ہے کہ اب اپنی زند گی پر کتاب لکھنا شروع کر دیں اس میں کشمیر پا لیسی پر ضرور لکھیں جو انہوں نے بطور چیئرمین کشمیر کمیٹی اگر کچھ کیا ہے تو عارف علوی اکثریت سے صدر پاکستان اسلا می جمہوریہ پاکستان منتخب ہو جا ئیں گے۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…