جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

سیالکوٹ کے بعد پنجاب کے ایک اور اہم شہرمیں بھی ڈبل شاہ منظر عام پر ،شہریوں کو 60 کروڑکاچونا لگا دیاگیا،کھلبلی مچ گئی

datetime 25  اگست‬‮  2018 |

گوجرانوالہ (آ ئی این پی) سیالکوٹ کے بعد پنجاب کے ایک اور اہم شہرمیں بھی ڈبل شاہ منظر عام پر ،شہریوں کو 60 کروڑکاچونا لگا دیاگیا،کھلبلی مچ گئی،پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ میں ڈبل شاہ نے شہریوں کو 60 کروڑکاچونا لگا دیا،ملزم پراپرٹی کے کاروبار میں دوگنا اضافے کا لالچ دے کر کروڑوں لے کر فرارہوگیا۔تفصیلات کے مطا بق سیالکوٹ کے بعد گوجرانوالہ میں بھی ڈبل شاہ نمودار ہوگیا ہے، فیاض عالم نامی ملزم نے پراپرٹی کے کاروبار میں رقم دوگنی کرنے کا

لالچ دے کر لوگوں سے 60 کروڑ روپے بٹورے۔عید کے بعد جب لوگوں نے ملزم فیاض عالم سے رابطہ کیا تو کوئی جواب موصول نہیں ہوا جس پر لوگ ان کے گھر پہنچ گئے جہاں دروازے کو تالہ لگا ہوا تھا۔ابتدائی معلومات کے مطابق ملزم نے 60 کروڑ کا فراڈ کیا ہے۔ دوسری جانب متاثرین نے پولیس کا شکایت درج کرنے کی درخواست دی جس پر پولیس نے انہیں ایف آئی اے اور قومی احتساب بیورو (نیب)سے رابطہ کرنے کی ہدایت کرکے جان چھڑائی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…