جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

سندھ کے نامزد گورعمران اسماعیل کی تعلیمی قابلیت انٹرمیڈیٹ،الیکشن کمیشن میں اپنی تعلیمی قابلیت انٹرمیڈیٹ نہیں بلکہ کیاظاہر کی تھی؟ حیرت انگیزانکشاف، نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

datetime 25  اگست‬‮  2018 |

کراچی (آئی این پی) سندھ کے نامزد گورعمران اسماعیل کی تعلیمی قابلیت انٹرمیڈیٹ ہے، عمران اسماعیل نے الیکشن کمیشن میں اپنی تعلیمی قابلیت انٹرپاس ظاہر کی تھی۔ ہفتہ کو سندھ کے نامزد گورنر عمران اسماعیل کی تعلیمی قابلیت انٹر ہے، انٹر پاس گورنر سندھ جامعات کے چانسلر ہوں گے، عمران اسماعیل نے الیکشن کمیشن میں

اپنی تعلیمی قابلیت انٹرپاس ظاہر کی تھی، گورنر کو جامعات کے وائس چانسلر تعینات کرنے کا اختیار ہوتا ہے،عمران اسماعیل کے پی ایس 111سے کاغذات نامزدگی میں تعلیم انٹردرج ہے، گورنر بطور چانسلر طلبہ کو ڈگریاں بھی ایوارڈ کرتا ہے، ماہر تعلیم کے مطابق عمران اسماعیلکی تعلیمی قابلیت منصب سے مطابقت نہیں رکھتی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…