منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

بجلی کی لوڈ شیڈنگ، وزیراعظم عمران خان نے عوام کے سب سے بڑے مسئلے کو حل کرنے کی ٹھان لی، احکامات جاری، تحقیقات میں لوڈ شیڈنگ کی ایسی وجہ سامنے آ گئی جس کے بارے میں آج تک کس ینے سوچا تک نہ تھا

datetime 25  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے عوام کے سب سے بڑے مسئلے کو حل کرنے کی ٹھان لی ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق پاکستان بھر میں بالخصوص عید کے دنوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے اس معاملے پر تفصیلی بریفنگ دینے کا حکم دے دیا ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں خصوصاً عید کے دنوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے، وزیراطلاعات نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ایسے وقت جب ملک بھر کی انڈسٹری بند تھی، لوڈشیڈنگ ہونا انتہائی تشویشناک بات ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ انہیں اس معاملے پر تفصیلی بریفنگ دی جائے۔ اس موقع پر وزیر اطلاعات فواد چودھری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ بہت سارے مقامات پر ڈسٹری بیوشن کا معاملہ درست نہ ہونے کی وجہ سے لوڈشیڈنگ ہوئی جبکہ کئی جگہوں پر تکنیکی وجوہات کے باعث ایسا ہوا۔ وزیر اطلاعات نے کہاکہ سابق حکومت میں سب سے زیادہ سوال ہی یہ اٹھایا جاتا رہا ہے کہ آپ پاور پلانٹس تو لگا رہے ہیں مگر ڈسٹری بیوشن کے معاملے پر کچھ نہیں کر رہے۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کے سب سے بڑے مسئلے کو حل کرنے کی ٹھان لی ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق پاکستان بھر میں بالخصوص عید کے دنوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے اس معاملے پر تفصیلی بریفنگ دینے کا حکم دے دیا ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں خصوصاً عید کے دنوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے



کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…