سی پیک کے تحت کروٹ ہائیڈروپاور پراجیکٹ پر کام کب تک مکمل ہوگا اور اس سے کتنے میگا واٹ بجلی ہوگی؟وزارت توانائی نے تفصیلات جاری کردیں

20  اگست‬‮  2018

اسلام آباد (سی پی پی)وزارت توانائی نے بتایا ہے کہ کروٹ ہائیڈروپاور پراجیکٹ پر کام 2021 کے آخر تک مکمل ہو جائے گا، منصوبے سے 720میگاواٹ بجلی حاصل ہو گی۔ وزارت توانائی کے مطابق یہ منصوبہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کاحصہ ہے اور اس پر مجموعی طورپر 1420ملین ڈالر لاگت آئے گی۔منصوبے کے لئے زمین کاحصول پہلے ہی

کیاجا چکا ہے اور فروری 2017 میں اس کے مالیاتی امور کو حتمی شکل دی گئی تھی۔منصوبے پر 25 فیصد سول ورک مکمل ہو چکا ہے۔ یہ منصوبہ پنجاب اور آزاد کشمیر میں دریائے جہلم پر مکمل کیا جائے گا اور منصوبہ بناؤ چلاؤ اور منتقل کرو کے فارمولے کے تحت مکمل ہو گا۔ منصوبے پر کیروٹ پاور کمپنی پرائیویٹ لمیٹڈ کام کررہی ہے اور چین کی تھری گارجز ساؤتھ ایشیا انویسٹمنٹ لمیٹڈ مالی معاون فراہم کرنے والی بڑی کمپنی ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…