وڈیرہ ، وڈیرہ ہی رہتا ہے۔۔وزیراعظم کی حلف برداری میں صرف چائے بسکٹ، وزیراعلی سندھ کی تقریب میں کتنی ڈشیںاور کتنے ہزار مہمانوںکی شرکت، جان کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے

18  اگست‬‮  2018

کراچی (نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شریک مہمانوں کیلئے صرف چائے اور بسکٹس پیش کئے گئے دوسری جانب وزیراعلی سندھ کی حلف برداری تقری میں 9 ڈشز کا اہتمام کیا گیا اور ایک ہزار مہمانوں کو دعوت دی گئی.وزیراعظم عمران خان کی سادگی پالیسی پر عمل کرتے ہوئے تقریب حلف برداری میں شریک مہمانوں

کو صرف چائے اور بسکٹ پیش کئے گئے جبکہ وزیراعلی سندھ کی حلف برداری تقریب میں ایک ہزار مہمانوں کو شرکت کی دعوت دی گئی۔مزید برآں مہمانوں کیلئے 9 ڈشز کا اہتمام کیا گیا جن میں فش فنگر، ریشمی کباب، چکن ونگس، چکن سینڈوچ، چکن پیٹس اور گلاب جامن سمیت دیگر شامل تھیں۔ تقریب میں گرین ٹی، کافی اور چائے بھی رکھی گئی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…