جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

ہمایوں اختر خان نے تحریک انصاف میں شامل ہوتے ہی عمران خان کیلئے ناقابل یقین کام کردیا

datetime 18  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) این اے 131 میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان خود میدان میں اتر آئے ان کے مقابلے میں ن لیگ کی جانب سے سابق وفاقی وزیر خارجہ خواجہ آصف الیکشن لڑ رہے ہیں اور دونوں جماعتوں کے درمیان کانٹے کے مقابلے کی توقع کی جارہی ہے تاہم اسی حلقہ سے سابق ن لیگی ہمایوں اختر خان بھی پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے ہیں اور انہوں نے اپنے کاغذت نامزدگی بھی واپس لینے کا فیصلہ کر لیاہے ۔

نجی ٹی وی کے مطابق ہمایوں اختر خان نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کی ہے جس میں انہوں نے موقف اختیار کیاہے کہ انہوں نے این اے 131 سے الیکشن لڑنے کا ارادہ ترک کر دیاہے اور وہ اپنے کاغذت نامزدگی واپس لیتے ہیں ۔ اس اعلان کے بعد اب این اے 131 میں عمرا ن خان کو بڑی حمایت حاصل ہو گئی ہے ۔واضح رہے کہ ہمایوں اختر خان نے حال ہی میں تحریک انصا ف میں شمولیت کااعلان کیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…