لالہ موسیٰ (آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ خان صاحب کی غلط فہمی ہے کہ سازش سے وزیراعظم بنیں گے،کٹھ پتلی اتحاد بنانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں، لاڈلے کی سیاست سے ملک کو مستقبل میں نقصان ہو گا، نواز شریف کا ٹرائل عدالت میں ہونا چاہیے،عمران خان صاف اور شفاف الیکشن سے ڈرتے ہیں،
ہمارے جیالے اور کارکن ہر سازش کا سامنا کرنے کا حوصلہ رکھتے ہیں، کالعدم تنظیموں کو الیکشن میں حصہ نہیں دینا چاہیے، میں اس پر مذمت کرتا ہوں۔بدھ کو میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ پنجاب کی سیاست میں نظریاتی بحران ہے اس کیلئے پیپلز پارٹی لڑے گی، گالم گلوچ کی سیاست سے ہمارے نوجوانوں کو بہت نقصان پہنچے گا، کٹھ پتلی اور آئی جے آئی بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے، عمران خان صاف اور شفاف الیکشن سے ڈرتے ہیں، خان صاحب کی غلط فہمی ہے کہ سازش سے وزیراعظم بنیں گے، پاکستان کے عوام جسے چاہیں ووٹ دیں، یہ ان کا حق ہے، ہمارے جیالے اور کارکن ہر سازش کا سامناکرنے کا حوصلہ رکھتے ہیں، میں بار بار ہر جگہ پہنچوں گا، کالعدم تنظیموں کو الیکشن میں حصہ نہیں دینا چاہیے میں اس پر مذمت کرتا ہوں، ہم منشور کی پالیسی پر غور کریں گے، تحریک انصاف اور (ن) لیگ کا منشور تقریباً ایک جیسا ہے، پیپلز پارٹی کا منشور بہت مختلف ہے، میرا پہلا الیکشن ہے، کٹھ پتلی اتحاد بنانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں، لاڈلے کی سیاست سے ملک کو مستقبل میں نقصان ہو گا، نواز شریف کا ٹرائل عدالت میں ہونا چاہیے۔پاکستان کے عوام جسے چاہیں ووٹ دیں، یہ ان کا حق ہے، ہمارے جیالے اور کارکن ہر سازش کا سامناکرنے کا حوصلہ رکھتے ہیں، میں بار بار ہر جگہ پہنچوں گا، کالعدم تنظیموں کو الیکشن میں حصہ نہیں دینا چاہیے میں اس پر مذمت کرتا ہوں، ہم منشور کی پالیسی پر غور کریں گے، تحریک انصاف اور (ن) لیگ کا منشور تقریباً ایک جیسا ہے، پیپلز پارٹی کا منشور بہت مختلف ہے، میرا پہلا الیکشن ہے، کٹھ پتلی اتحاد بنانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں،