پاکستانی فلم ’’یلغار‘‘ عید الفطرپر 60 ممالک میں 8 سے زائد زبانوں میں ریلیز ہوگی
کراچی (این این آئی) پاکستانی فلمی تاریخ کی کثیر سرمائے سے بنائی جانیوالی اولین فلم ’’یلغار‘‘ کوعید الفطر کے دن پاکستان سمیت دنیا بھر کے 60 سے زائد ممالک میں ریلیز کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں اردو سمیت چینی ، جاپانی ، نارویجین ، فرانسیسی ، جرمنی ، انگلش و دیگر زبانوں میں اسے… Continue 23reading پاکستانی فلم ’’یلغار‘‘ عید الفطرپر 60 ممالک میں 8 سے زائد زبانوں میں ریلیز ہوگی







































