پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

شعیب ملک اور اداکارہ ثناء جاوید کی شادی کے سوشل میڈیا پر چرچے

datetime 20  جنوری‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)سابق کپتان شعیب ملک اور اداکارہ ثناء جاوید کی شادی نے سوشل میڈیا کو گرما دیا ہے۔ شادی کے اعلان کے بعد سوشل میڈیا پر تبصروں کا طوفان امڈ آیا۔دوسری بار پاکستانی اداکارہ ثناء جاوید سے چھپ کر شادی کرنے والے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کے اس فیصلے نے نہ صرف پاکستان بلکہ بھارتیوں کو بھی دھچکہ دیا ہے۔ایک صارف نے بھارتی فلم کا ایک جذباتی کلپ شیئر کرتے ہوئے ثانیہ مرزا کے جذبات کو اس کلپ سے مماثلت دی۔ایک صارف نے لکھاکہ ٹاپ ٹرینڈنگ میں جارہا ہے۔

ایک صارف کو شعیب اور ثناء کی شادی سے خاصا دھچکہ لگا۔ایک صارف نے غمزدہ ہوتے ہوئے لکھا کہ کیا سے کیا ہوگئے دیکھتے دیکھتے۔ایک صارف نے ٹی وی شو جیتو پاکستان سے ان دونوں کا ایک کلپ بھی شیئر کیا۔ایک صارف نے شعیب کیساتھ ساتھ ٹی وی اینکر اقرارالحسن کا بھی ذکر کرڈالا۔ایک صارف نے گلوکار عمیر جسوال کے گانے کا ایک کلپ شیئر کرتے ہوئے اسے گلوکار کا ردعمل کہہ ڈالا۔ایک صارف نے فہد مصطفی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ان کو اس کی وجہ قرار دے دیا۔ایک صارف کے مطابق فہد مصطفی مستقبل میں رشتہ کروانے والی آنٹی بن سکتے ہیں۔



کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…