پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

ہالی ووڈ کی صف اول کی اداکارہ نتالی پورٹ مین بھی جنسی طور پر ہراساں فہرست میں شامل

datetime 7  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک( آن لائن ) ہالی ووڈ پروڈیوسر ہاروے ونسٹن پر جنسی ہراسگی کے متعدد الزامات عائد ہونے کے بعد بڑی بڑی اداکاراؤں ی طرف سے جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کے انکشافات سامنے آ رہے ہیں۔ اب ہالی ووڈ کی صف اول کی اداکارہ نتالی پورٹ مین بھی اس فہرست میں شامل ہو گئی ہیں اور انہوں نے ایسا انکشاف کر دیا ہے کہ دنیا ہل کر رہ گئی۔

میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق نتالی نے پورٹر میگزین کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’’مجھے اپنے کیریئر کے دوران ایک یا دو بار نہیں بلکہ 100سے زائد بار جنسی طور پر ہراسگی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ خواتین کو ہراساں کیا جانا ہالی ووڈ میں روز کا کام ہےَ‘‘اداکارہ نے ایک واقعہ سناتے ہوئے کہا کہ ’’ایک بار میں ایک معروف پروڈیوسر کے ساتھ اس کے نجی جہاز پر سفر کر رہی تھی۔

جہاز میں صرف ہم دونوں سوار تھے لیکن وہاں سونے کے لیے صرف ایک بیڈ لگایا گیا تھا۔ میں سمجھ گئی کہ ایک بیڈ لگانے سے پروڈیوسر کی کیا منشاء4 ہے۔ میں نے اسے صاف طور پر کہہ دیا کہ اس چیز پر میں بے سکونی محسوس کر رہی ہوں۔ میرے یہ بات کہنے کے بعد اسے زبانی طور پر مجھے کوئی بھی ایسی بات کہنے کی جرا191ت نہیں ہوئی اور میں اس سفر میں محفوظ رہی۔تاہم اس تما م سفر کے دوران میں خوفزدہ رہی۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…