ہالی ووڈ کی صف اول کی اداکارہ نتالی پورٹ مین بھی جنسی طور پر ہراساں فہرست میں شامل
نیویارک( آن لائن ) ہالی ووڈ پروڈیوسر ہاروے ونسٹن پر جنسی ہراسگی کے متعدد الزامات عائد ہونے کے بعد بڑی بڑی اداکاراؤں ی طرف سے جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کے انکشافات سامنے آ رہے ہیں۔ اب ہالی ووڈ کی صف اول کی اداکارہ نتالی پورٹ مین بھی اس فہرست میں شامل ہو گئی… Continue 23reading ہالی ووڈ کی صف اول کی اداکارہ نتالی پورٹ مین بھی جنسی طور پر ہراساں فہرست میں شامل