جمعہ‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2026 

بھارت کی وہ اداکارہ جوا یک وقت سپر سٹارتھی لیکن آج نئی دہلی کی سڑکوں پرزندگی گزارنے پر مجبور

datetime 4  جنوری‬‮  2018 |

لاہور(این این آئی) بالی ووڈ کی نوجوان اداکارہ الیسا خان ان دنوں کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ الیسا ،عمران ہاشمی کی فلم آئینہ میں رومانوی کردار ادا کر چکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق الیسا خان کو ان کی والدہ اور بھائی نے گھر سے نکال دیا تھا جس کی وجہ یہ تھی کہ اداکارہ نے اپنے سابق بوائے فرینڈ کے خلاف شکایت درج

کروائی تھی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ کے سابق بوائے فرینڈ نے ان کی کچھ غیر اخلاقی ویڈیوز بنالی تھیں جس پر وہ انہیں دھمکاتا تھا یہاں تک کہ اس نے ایک ویڈیو یوٹیوب پر اپلوڈ بھی کر دی تھی تاہم ممبئی پولیس کے ایکشن کے بعد ویڈیو کو ہٹوادیا گیا لیکن اداکارہ کو کسمپرسی کی حالت میں بے گھر ہوکر دہلی کی سڑکوں پر رہنا پڑا۔ واضح رہے کہ الیسا خان کا تعلق وزیر غازی الدین کے خاندان سے ہے جنہوں نے ہی غازی آباد کو آباد کیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…