پیر‬‮ ، 22 جون‬‮ 2026 

معروف پاپ اداکارہ کا سکائپ کے ذریعے نکاح

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

نیویارک (این این آئی)پاکستان کی پاپ گلوکارہ زیب بنگش نے اسکائپ کے ذریعے امریکا میں مقیم نوجوان سے نکاح کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کوک اسٹوڈیو سیزن 9 سمیت پیپسی کیلئے بھی گانا گانے والی گلوکارہ کا ہم سفراس وقت امریکا کی ڈیوک یونیورسٹی میں زیر تعلیم ہے۔رپورٹ کے مطابق نوجوان گلوکارہ زیب بنگش کے نکاح کی تقریب لاہور میں سادگی سے منعقد کی گئی

جس میں گلوکارہ کی سہیلیوں نے شرکت کی۔نکاح کیلئے ٹیکنالوجی سے مدد لی گئی، اور لاہور سے ہزاروں کلو میٹر دور بیٹھے دولہے میاں نے اپنی ہونے والی دلہن کو اسکائپ کے ذریعے ’قبول‘ کرلیا۔نکاح کے موقع پر زیب بنگش نے سفید رنگ کی خوبصورت ڈریس زیب تن کی تھی جبکہ انہوں نے ماتھے پر جھومر بھی سجا رکھا تھا۔زیب بنگش نے نکاح کے موقع پر اپنی سہیلیوں کے ساتھ خوشگوار موڈ میں تصاویر بھی کھنچوائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…