بدھ‬‮ ، 01 اپریل‬‮ 2026 

انا للہ و انا الیہ راجعون، بل بتوڑی انتقال کر گئی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بچوں اور بڑوں کے پسندیدہ ڈرامے عینک والے جن میں بل بتوڑی کا کردار ادا کرنے والی معروف اداکارہ نصرت جہاں آرا ء آج لاہور میں انتقال کر گئیں ۔ نصرت آرا ایک سال سے فالج کے مرض میں مبتلا تھیں ۔ آج طبیعت زیادہ خراب ہونے پر انہیں لاہور کے جناح

ہسپتال لایا گیا مگروہ چل بسیں اور لاکھوں معصوم چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والی نصرت جہاں آرا ء اپنے مداحوں کو اداس چھوڑ کر دنیائے فانی سے رخصت ہو گئیں ۔ان کے انتقال کی خبر پورے ملک میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی ۔بڑے ،خصوصاً بچے ان کی وفات کی خبر سن پر  افسردہ ہو گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا


پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…