بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

ادیتیا پنچولی نے کنگنا رناوات کو لیگل نوٹس بھیج دیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور(این این آئی) ادیتیا پنچولی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ انھوں نے کنگنا رناوات کو لیگل نوٹس بھیج دیا ہے،۔ جب تک کیس عدالت میں ہے انکے وکیل نے انھیں اس معاملے پر بات کرنے سے منع کیا ہے۔ اگرچہ انھوں نے اس کیس پر کچھ زیادہ گفتگو نہیں کی، لیکن اس سے پہلے اپنے ایک انٹرویو میں، ادیتا پنچولی کہنا تھا کہ کنگنا ایک پاگل لڑکی ہے، اسکے انٹرویو کو سن کر اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ جیسے کوئی پاگل بات کر رہا

ہو، کون اس طرح سے بات کرتا ہے؟ ہم ایک عرصے سے انڈسڑی میں ہیں لیکن کبھی کسی نے اس طرح سے الزامات نہیں لگائے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ کنگنا کو یہ جاننا چاہیے کہ کیچڑ میں پتھر مارنے سے کپڑے اپنے ہی گندے ہوتے ہیں۔حیران کن طور پر ادیتیا نے اپنی بیگم کے ساتھ کنگنا کی فلم سمرن بھی دیکھی، اس موقع پر ادتیا پنچولی کی بیگم زرینا کافی متاثر بھی دکھائی دیں، میڈیا سے گفتگو میں زرینا کا کہنا تھا کہ فلم میں کنگنا

کی اداکاری بہت اچھی ہے، اس نے اس مقام تک پہنچنے کے لیے بہت مہنت کی ہے، میں بہت حیران ہو کہ کنگنا کیوں بار بار اپنے ماضی کو یاد کرتی ہے، 15 سال پہلے اسکے اور ادیتیا کے بیچ جو بھی تھا وہ سب اب ایک ماضی کا حصہ ہے، ہم سب اپنی زندگیوں میں آگے بڑھ چکے ہیں میرے بچے اب بڑے ہو چکے ہیں، اس طرح کی چیزیں پڑھنا ان کے لیے کسی بھی طرح سے مناسب نہیں ہے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…