بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

ویرات کے ساتھ کسی قسم کا بزنس نہیں کررہی، انوشکاشرما

datetime 25  ستمبر‬‮  2017 |

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرمانے اپنے قریبی دوست ویرات کوہلی کے ساتھ ریسٹورنٹ کھولنے کی خبروں کی تردید کردی۔انوشکا اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کے درمیان قربتیں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں، دونوں طویل عرصے سے ایک دوسرے کے ساتھ ہیں، بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں نے اپنی دوستی کو مزید مضبوط کرنے کے لیے ایک دوسرے

کے ساتھ بزنس کرنیکا ارادہ کیا تھا اوراسی لیے دونوں نے ممبئی اور نئی دہلی میں مشترکہ جائیداد خریدی تھی۔رپورٹس کے مطابق دونوں نے ایک ساتھ ممبئی کے علاقے وورلی اور نئی دہلی میں ریسٹورنٹ کھولنے کی منصوبہ بندی کی تھی، تاہم اب انوشکا نے ان خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا میں گردش کرنے والی خبریں محض افواہیں ہیں وہ اور ویرات ریسٹورنٹ نہیں

کھول رہے اور نہ ہی ہمارا مستقبل میں ایسا کوئی ارادہ ہے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…