جمعرات‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2025 

ماڈل و ٹی وی میزبان صوفیہ مرزاگرفتار

datetime 8  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن،مانیٹرنگ ڈیسک)جوڈیشل مجسٹریٹ عاصم رضا نے معروف ماڈل صوفیا مرزاء کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے تھانہ سمن آباد پولیس کو حکم دیا ہے کہ وہ ماڈل صوفیہ مرزاء کوگرفتار کر کے آئندہ پیشی پر عدالت میں پیش کرے ماڈل صوفیہء مرزاء کیخلاف تھانہ سمن آبادپولیس نے جعلسازی کے تحت مقدمہ درج کر رکھا ہے

جس میں ملزمہ صوفیہء مرزاء عدالت میں پیش ہونے کی بجائے مفرورہیں اور عدالت میں پیش نہیں ہو رہی ہیں۔ ادھر ایک قومی روزنامے کے مطابق پولیس صوفیہ مرزا کو گرفتار کرکے تھانے لے آئی اور اس سے ایک گھنٹے سے زائد تفتیش کی ۔صوفیہ مرزا نے اپنے اوپر لگنے والے الزامات کی تردید کی ہے ۔واضح رہے کہ صوفیہ مرزا پر 19 سالہ لڑکی فاطمہ کے اغوا کا مقدمہ درج ہے۔

موضوعات:



کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…