پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

جمائما کے بوائے فرینڈ رسل برینڈ نے شادی کر لی

datetime 31  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کی پہلی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ کے بوائے فرینڈ رسل بینڈ نے شادی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے سماجی حلقوں میں معروف خاتون اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ کے بوائے فرینڈ معروف کامیڈین رسل برینڈ نے لائف سٹائل بلاگرلارا گلیچرسے شادی کر لی ہے۔ رسل برینڈ اور لاراگلیچرکی شادی کی تقریب کا انعقاد برطانیہ کے قصبہ ہینلے آن تھیمز میں گھر

کے قریب چرچ میںسادگی سے کیا گیا جہاں دونوں کے قریبی عزیزوں اور دوستوں کی بـڑی تعداد نے شرکت کی۔ رسل برینڈ اور لاراگلیچر کی شادی میں ان کی بیٹی میبل نے بھی شرکت کی، تقریب کے دوران رسل برینڈ میبل کو گودمیں اٹھائے سٹیمر کشتی میں ٹہلتے رہے۔واضح رہے کہرسل برینڈ 2013 سے 2014 تک تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ خان سے تعلقات میں رہے۔ ستمبر 2014 میں دونوں نے علیحدگی کا اعلان کر دیا تھا۔

 

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…