بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

شاہ رخ ،امیتابھ بچن ،رجنی کانت اور باہوبلی کا ہیرو پربھاس ایک ہی فلم میں،بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 14  اگست‬‮  2017 |

ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ ہدایتکار کبیر خان فلم انڈسٹری کی بہت بڑی کاسٹ کے ساتھ اپنے نئے پراجیکٹ پر کام کررہے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ہدایت کار کبیرخان فلمی صنعت کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن،رجنی کانت اور شاہ رخ خان کو ایک ساتھ اپنی نئی فلم میں کاسٹ کرنا چاہتے ہیں۔

ان کی فلم شدت میں شاہ رخ خان کے مدمقابل دیپکا پڈوکون اداکاری کے جوہر دکھائیں گی جبکہ امیتابھ بچن بھی فلم میں اہم کردار ادا کرتے نظر آئیں گے ۔فلم کی دیگر کاسٹ میں بھی انڈسٹری کے بڑے نام شامل ہیں ،جن میں فلم باہو بلی کے ہیرو پربھاس کے نام قابل ذکر ہیں، رجنی کانت سے اس حوالے سے بات کی جانا باقی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…