ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

معروف بھارتی اداکارہ نیہادھوپیا کے ساتھ شرمناک کام ۔۔ بھارتی عوام کی اصلیت سامنے آگئی

datetime 14  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بھارتی پنجاب کے شہر چندی گڑھ میں اداکارہ نیہا دھوپیا کی کار کو حادثہ پیش آ گیا۔موقع پر موجود لوگ حادثے میں زخمی ہونیوالی اداکارہ کوہسپتال پہنچانے کے بجائے سیلفیاں بناتے رہے ۔رئیلٹی شو ’’نوفلٹرنیہا‘‘ کی تشہیر میں مصروف اداکارہ چندی گڑھ میں موجود تھیں جہاں سے ممبئی واپسی کیلئے ایئر پورٹ جاتے ہوئے انکی گاڑی حادثے کا شکارہو گئی۔

نیہا دھوپیا کی گاڑی کو سامنے سے آنیوالی تیز رفتار گاڑی نے ٹکر ماری جسکے باعث انکا کندھا شدید زخمی ہوا جبکہ انکی گاڑی کو بھی شدید نقصان پہنچا مگر سب سے حیرت انگیز بات وہاں موجود افراد کا ردعمل تھا جو حادثہ ہوتے ہی جمع ہوگئے مگر بجائے اسکے کہ اداکارہ کو ہسپتال پہنچاتے وہ سیلفیاں بنانے لگے تاہم اداکارہ اور ان کی ٹیم اپنی مدد آپ کے تحت ہسپتال پہنچی۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…