بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

لاکھوں دلوں کی دھڑکن معروف اداکار ٹام کروز بارے افسوسناک خبر آگئی

datetime 14  اگست‬‮  2017 |

لندن (این این آئی)فلم کے مشکل اسٹنٹ خود کرنے کی کوشش، ہالی وڈ کے ایکشن ہیرو ٹام کروز شوٹنگ کے دوران دیوار سے ٹکرا کر زخمی ہو گئے۔ مشن ایمپاسیبل کی شوٹنگ کے دوران ٹام کروز نے ایک عمارت سے دوسری عمارت میں چھلانگ لگانے کا اسٹنٹخود کرنے کا فیصلہ کیا۔

اس دوران وہ چھلانگ لگا کر دوسری عمارت کی چھت تک پہنچنے میں ناکام رہے اور دیوار سے ٹکرا کر دونوں ٹانگیں زخمی کروا بیٹھے۔ ٹام کروز کی بھرپور اداکاری پر مبنی مشن ایمپاسیبل سیریز چند مشہور فلم سیریز میں سے ایک ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…