جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

’’جیکولین فرنینڈز کے ہاں خوشیاں ہی خوشیاں ‘‘ ہر کوئی مبارکباد دینے لگا

datetime 12  اگست‬‮  2017 |

ممبئی(آئی این پی) سری لنکا سے تعلق رکھنے والی بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ جیکولین فرنینڈز 32 برس کی ہو گئیں۔ انہوں نے 2009ء میں فلم انڈسٹری میں قدم رکھا اور جلد ہی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کروڑوں دلوں پر راج کرنے والی

سری لنکن حسینہ جیکولین فرنینڈز نے زندگی کی 32 بہاریں دیکھ لی ہیں۔ انہوںنے ریس ٹو، ہائوس فل ٹو اور کک جیسی سپر ہٹ فلموں میں کام کیا۔ اپنی بہترین اداکاری سے انہوں نے آئیفا اور سٹار ڈسٹ سمیت متعدد ایوارڈز بھی اپنے نام کیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…