اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

سنجے دت کی ’’بھومی‘‘ کے ٹریلر نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 11  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی( آن لائن ) بالی ووڈ میں سنجو بابا کے نام سے مشہور اداکار سنجے دت کی نئی فلم ’’بھومی‘‘ کے پہلے ٹریلر نے ریلیز ہوتے ہی مقبولیت میں سب کو پیچھے چھوڑدیا،فلم کے ٹریلر کو ایک منٹ میں 7000 سے زائد اور اب تک لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں۔بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو سنجے دت کی فلم ’’بھومی‘‘ کا انتظار شائقین بے چینی سے کررہے ہیں، یہی وجہ ہے کہ فلم کے پہلے ٹریلر نے ریلیز ہوتے ہی مقبولیت کے تمام

ریکارڈ توڑ دئیے۔ٹریلر میں سنجے دت کیشانداراداکاری نے ثابت کردیا کہ وہ آج بھی اداکاری کے بے تاج بادشاہ ہیں۔فلم کی کہانی بدلے اور باپ بیٹی کے رشتے کے درمیان آنے والے اتار چڑھاؤ کے گرد گھومتی ہے جس میں ایک باپ اپنی بیٹی کی حفاظت کے لیے ہر حد پار کرجاتا ہے ،سنجے دت نے یہ کردار اتنی خوبی سے نبھایا ہے کہ حقیقت کا گمان ہوتا ہے، تقریباً 3 منٹ کے ٹریلر میں سنجے دت کی جاندار اداکاری نے شائقین کے دل جیت لیے ،

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…