اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

مجھے زندگی میں ہر چیز لڑنے کے بعد ہی حاصل ہوئی ہے‘ کنگنا رناوٹ

datetime 10  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کی ادکارہ کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ انھیں زندگی میں ہر چیز چاہے وہ چھوٹی ہو یا بڑی لڑنے کے بعد ہی حاصل ہوئی ہے۔بالی وڈ میں اکثر بغاوت کے موڈ میں نظر آنے والی اداکارہ کنگنا رناوت کی نئی فلم’’سمرن‘‘ ریلیز کے لیے تیار ہے۔ممبئی میں فلم ’’سمرن‘‘ کے ٹریلر لانچ کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کنگنا نے کہا ’میرا سفر کافی مختلف ہے، مجھے لگتا تھا کہ کیا واقعی میں میرا سفر منفرد ہے؟ان کا کہنا تھا کہ میرے سفر میں ایک ہی پہلو

سامنے آتا ہے کہ مجھے ہر چیز لڑ کر ہی ملی ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ اب تو یہ لڑائی میری زندگی کا اصول بن گئی ہے۔ مجھے اس سے مشکل بھی نہیں ہے۔ میرا جو حق ہے میں اسے لے کر ہی رہوں گی۔اس موقع پر بات کرتے ہوئے فلم ’’سمرن‘‘کے ڈائریکٹر ہنسل مہتا نے بتایامجھے کافی عرصے سے کنگنا کے ساتھ کام کرنے کی خواہش تھی۔ میں نے انھیں کئی سکرپٹ سنائے اور آخر انھیں’’سمرن‘‘ کا کردار پسند آ گیا اور انھوں نے میرے ساتھ کام کرنے کی حامی بھری۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…