جمعرات‬‮ ، 02 اپریل‬‮ 2026 

’’میرا کے تابڑ توڑ حملے ‘‘ ماہرہ خان بارے تہلکہ خیز پیش گوئی کر ڈالی

datetime 6  اگست‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) فلم سٹار میرا نے کہا ہے کہ ماہر ہ خان کی جعلی شہرت زیادہ دیرقائم نہیں رہے گی ‘مجھے ایک نہیں درجنوں بھارتی فلموں میں کام کی پیشکش ہے مگر میں معیار پر سمجھوتہ نہیں کروں گی ۔ اپنے ایک انٹر ویو کے دوران فلم سٹار میرا نے کہا کہ جن کو فن کی الف بے بھی نہیںآتی وہ خود کو

شوبز سٹار سمجھ رہی ہیں اور ماہرہ خان بھی جعلی شہرت حاصل کر کے لوگوں کو بے وقوف بنانے کیلئے کوشش کر رہی ہیں لیکن فلمی شائقین جانتے ہیں کہ کون کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میری اداکاری کا کوئی بھی مقابلہ نہیں کر سکتی کیونکہ ہم منفر د کام کرتے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…