اتوار‬‮ ، 09 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پنجابی فلموں کی معروف اداکارہ نادرا کا قتل،قاتلوں کا کیا ہوا؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 5  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) پاکستان فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ نادرا کی 22ویں برسی آج ( اتوار) منائی جائے گی۔ اداکارہ نادرا نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز 1986ء سے اپنی پہلی پنجابی فلم ’’آخری جنگ ‘‘سے کیا جو ان کے لئے سنگ میل ثابت ہوئی جس کے بعد وہ مسلسل فلموں میں جلوہ گر ہو کر اپنی خوبصورت اداکاری کے جوہر دکھاتی رہیں۔

انہوں نے بے شمار پنجابی اوراردو فلموں میں اداکار ی کی ۔ اداکارہ نادرا کو 6اگست 1995 ء کو نامعلوم افراد نے گلبرگ کے علاقہ میں گولیا ں مار کر قتل کردیا تھا ۔تقریباً بائیس سال گزرنے کے باوجود تاحال اداکارہ نادرہ کے قاتل گرفتار نہیں ہوسکے اور قتل کا یہ کیس پولیس کی فائلوں کی نذر ہوگیا۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…