بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

عائشہ گلہ لئی کے چہرے پر تیزاب پھینکنے کے خدشے کے بعد ارمینہ خان میدان میں آگئی

datetime 5  اگست‬‮  2017 |

کراچی(آئی این پی)عمران خان کے خلاف آواز اٹھاتے ہی عائشہ گلہ لئی شدید تنقید کا شکار ہو گئی۔ میڈیا پر ان کو بہت برا بھلا کہا جا رہا ہے۔ بہت سے لوگوں نے سماجی میڈیا اپنے ریماکس دیتے ہوئے کہا کہ عائشہ گلالئی کے چہرے پر تیزاب پھنک دینا چائیے۔معروف اداکارہ ارمینہ خان نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ ان کو لوگوں کی ذ ہینت نے حیران

کر دیا ہے، گو کہ ان کو سیاست میں کوئی دلچسپی نہیں ہے لیکن وہ چاہتی ہیں کہ لوگ خوش اور محفوظ رہیں۔اداکار ہ نییہ بھی کہا کہ محض سیاسی بیان دینے پر کسی کو تیزاب پھنکنے کی دھمکی کیسے دی جا سکتی ہے ، انہوں نے بہت سے تیزاب گردی کا شکار (acid victims )کو دیکھا ہے تیزاب گردی کا شکار لو گوں کی زندگیاں تباہ ہو جا تی ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…