جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

چینی فلم وولف واریئر ٹو چینی باکس آفس پر چھائی رہی

datetime 5  اگست‬‮  2017 |

بیجنگ (آئی این پی ) چین کی ایکشن فلم وولف واریئر ٹو چینی باکس آفس پر چھائی رہی ، فلم افریقہ کے جنگ زدہ علاقوں کی کہانی بیان کرتی ہے،27جولائی کو اسے نمائش کیلئے پیش کیا گیا اور اس نے ایک ہفتہ کے اندر 2ارب یوآن سے زیادہ کا کاروبار کیا ، توقع ہے کہ

یہ فلم باکس آفس پر 3.8ارب یوآن (565ملین ڈالر ) کا کاروبار کرے گی جو دنیا کی سب سے بڑی فلم مارکیٹ میں ایک نیا ریکارڈ ہو گا ، وولف واریئر ٹو ڈوبان میں دس پوائنٹس میں سے 7.5پوائنٹس حاصل کئے ہیں، ڈوبان ایک مقبول عام چین کا فلمی ریٹنگ پلیٹ فارم ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…