پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

ہندو انتہا پسندوں نے مسلمانوں کا جینا دو بھر کر دیا،نامور بالی ووڈ اداکارہ عائشہ ٹاکیہ کے مسلمان شوہر کو کیا دھمکی دیدی؟

datetime 30  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کی نامور اداکارہ عائشہ ٹاکیہ کے شوہر اور بھارتی سیاسی جماعت سماج وادی پارٹی کے رکن ابواعظمی کے بیٹے فرحان اعظمی کو ہندو اداکارہ سے شادی کرنے پر انتہا پسندوں کی جانب سے دھمکیاںموصول۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کی نامور اداکارہ عائشہ ٹاکیہ کے شوہر اور بھارتی سیاسی جماعت سماج وادی پارٹی کے رکن ابواعظمی

کے بیٹے فرحان اعظمی کو ہندو اداکارہ سے شادی کرنے پر انتہا پسندوں کی جانب سے دھمکیاںموصول ہوئی ہیں۔ فرحان اعظمی نے ممبئی پولیس میں شکایت درج کرواتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ دو روز قبل انہیں نامعلوم شخص کی جانب سے فون کال موصول ہوئی جس نے انہیں عائشہ سے شادی کرنے پر جان سے مارنے کی دھمکی دی، فرحان نے نامعلوم شخص کے متعلق بتاتے ہوئے کہا کہ اس شخص کا تعلق ممکنہ طور پر راجستھان ہندو سینا کےانتہا پسند گروپ سے ہوسکتا ہے۔واضح رہے کہ عائشہ ٹاکیہ اور فرحان اعظمی کی شادی 2009میں ہوئی تھی اور ان کا ایک 5سال کا بیٹا میگائیل اعظمی بھی ہے۔دوسری جانب عائشہ تاکیہ نے اس معاملے پر موقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے نہیں لگتا اس معاملے پر مجھے اپنی رائے پیش کرنے کی کوئی ضرورت ہے کیونکہ میں فرحان کے ساتھ شادی کرکے بہت خوش ہوں دوسرے ہمارے بارے میں کیا سوچتے ہیں اس بارے میں میں کچھ نہیں کہہ سکتی۔دوسری جانب عائشہ تاکیہ نے اس معاملے پر موقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے نہیں لگتا اس معاملے پر مجھے اپنی رائے پیش کرنے کی کوئی ضرورت ہے کیونکہ میں فرحان کے ساتھ شادی کرکے بہت خوش ہوں دوسرے ہمارے بارے میں کیا سوچتے ہیں اس بارے میں میں کچھ نہیں کہہ سکتی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…