جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

کم عمری میں جنسی طور پر ہراساں کیا گیا ، اکشے کمار کا انکشاف

datetime 29  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (آن لائن)بالی ووڈ کے کھلاڑی اکشے کمار نے انکشاف کیا ہے کہ کم عمری میں انہیں بھی جنسی طور پر ہراساں کیا گیا۔بھارت میں خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنانا یا جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کی خبریں آئے دن سامنے آتی رہتی ہیں اور حوس کے پچاریوں نے بالی ووڈ کی نامور اداکاراں کو بھی نہ چھوڑا، سونم کپور، پرینیتی چوپڑا، ودیا بالن اور کنگنا رناوت سمیت متعدد نامور اداکارائیں جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کا اعتراف کر چکی ہیں۔

بالی ووڈ اداکار اکشے کمار نے بھی کم عمری میں جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کا اعتراف کرتے ہوئے سب کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ اکشے کمار نے ایک انٹریو کے دوران کہا کہ انہیں بچپن میں نامناسب طریقے سے چھوا گیا تھا اور میں نے اس واقعے کے بارے میں اپنے والدین کو بھی بتایا۔واضح رہے کہ کچھ سال پہلے ایک سیکیورٹی گارڈ نے اکشے کمار کے بیٹے کو نامناسب انداز میں چھوا تھا جس پر اس کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے اسے نوکری سے فارغ بھی کر دیا تھا۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…