بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

لاکھوں دلوں کی دھڑکن معروف اداکار نعمان اعجاز پاکستان کی کس بڑی سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں؟خودبتا دیا

datetime 27  جولائی  2017 |

لاہور ( این این آئی) سینئر اداکار نعمان اعجاز نے کہا ہے کہ میرا الیکشن میں حصہ لینے کا ارادہ ہے اور نہ ہی میں کسی سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کر رہا ہوں ۔ انہوں نے ’’ خبررساں ادارے‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ مجھے متعدد سیاسی جماعتوں کی جانب سے شمولیت کی پیشکش ہوئی مگر میں اپنے شعبے میں رہ کر زیادہ اچھے انداز میں لوگوں کی خدمت کر سکتا ہوں ۔ نعمان اعجاز نے کہا کہ سیاست ایسا

کھیل ہے جس میں ایک دوسرے کی پگڑیاں اچھالی جاتی ہوں اور میں کبھی کسی پر کیچڑ اچھالنے کا سوچ بھی نہیں سکتا کیونکہ کسی انسان کو بھی سب سے پہلے اپنا احتساب کرنا چاہیے ۔انہوں نے کہا کہ لوگوں کی خدمت کرنے کا جذبہ میرے اندر موجود ہے اور جہاں تک ہو سکے ضرورت مند لوگوں کی خدمت کرتا رہتا ہوں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…